
کراچی: پاکستان کوارٹرز کے رہائشیوں اور پولیس میں جھڑپیں، قضیہ کیا ہے؟
پاکستان کوارٹرز کے کئی الاٹی یا تو اپنے کوارٹر بیچ کر جا چکے ہیں یا انہوں نے اس کے پورشن بنا کر کرائے پر دے دیئے ہیں اور الامنٹ کی منسوخی کے بعد بھی وہ اسے خالی کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AsiDWZ
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AsiDWZ
0 Response to "کراچی: پاکستان کوارٹرز کے رہائشیوں اور پولیس میں جھڑپیں، قضیہ کیا ہے؟"
Post a Comment