
سعودی اعلان کے بعد پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ اور روپے کی قدر میں بہتری
صدر فاریکس ڈیلر ایسوسی ایشن ملک بوستان کے مطابق سعودی امداد پاکستانی معیشت کے لئے سود مند تو ثابت ہوئی ہے مگر اب حکومت کو روپے کی قیمت میں مزید گر واٹ سے گریز کرنا چاہیے۔ ایسا کرنے سے قرضوں کے حجم میں اضافے کے ساتھ برآمدات پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے جو ملکی معیشت کے مفید نہیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EJrc3P
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EJrc3P
0 Response to "سعودی اعلان کے بعد پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ اور روپے کی قدر میں بہتری"
Post a Comment