daily news پاکستان - وائس آف امریکہ خواتین قیدیوں سے متعلق رپورٹ پر صوبوں سے جواب طلب By amazon Wednesday, July 4, 2018 Comment Edit دورانِ سماعت وفاقی محتسب کے نمائندے نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پاکستان میں 98 جیلیں ہیں جن میں 56 ہزار سے زائد قیدیوں کی گنجائش ہے۔ لیکن ان جیلوں میں 78 ہزار 160 قیدی موجود ہیں۔ from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tWPiAn Related Postsعدالت میں تذلیل کے لیے نہیں بیٹھے: چیف جسٹسگرفتار کارکنوں کی رہائی کیلئے پختون تحفظ تحریک کے مظاہرےنواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پیرول پر رہا'پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرض مانگا تو امریکہ مخالفت نہیں کرے گا'
0 Response to "خواتین قیدیوں سے متعلق رپورٹ پر صوبوں سے جواب طلب"
Post a Comment