
قندھار حملہ، دشمن سزا سے نہیں بچ سکتا: حمد اللہ محب
ہفتے کے روز 'افغان سروس' کو دیے گئے انٹرویو میں اُنھوں نے کہا کہ ''دشمن افغان عوام کو نقصان پہنچانے، خوف و ہراس پیدا کرنے اور عوام کی خدمت پر مامور اہلکاروں کو جانی و مالی نقصان پہنچانے کے لیے درکار وسائل اور ہر طرح کی زور آزمائی کر رہا ہے''
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2POxeRT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2POxeRT
0 Response to "قندھار حملہ، دشمن سزا سے نہیں بچ سکتا: حمد اللہ محب"
Post a Comment