
نریندر مودی کے لیے اقوام متحدہ کا اعلیٰ ترین ماحولیاتی ایوارڈ
اینتونیو گوتریز نے کہا ہےکہ ’’وزیر اعظم مودی ایسے رہنما ہیں جو ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج کو سمجھتے اور ماحولیاتی فائدے کو جانتے ہیں۔ وہ جاتنے ہیں ماحولیاتی تبدیلی سے ہونے والی تباہی سے بچنے کے لیے کیا کیا جانا چاہیے‘‘
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NkBA0R
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NkBA0R
0 Response to "نریندر مودی کے لیے اقوام متحدہ کا اعلیٰ ترین ماحولیاتی ایوارڈ"
Post a Comment