
عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا دبئی ٹیسٹ بچانے میں کامیاب
آخری روز پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے سات وکٹوں کی ضرورت تھی، جبکہ آسٹریلوی ٹیم کو 90 اوورز کھیلنا تھے۔ لیکن، پاکستانی بولرز پورے دن کے کھیل میں صرف پانچ وکٹیں ہی لے سکے اور آخری لمحات میں بولرز اور بیٹسمینوں کے درمیان اعصاب شکن مقابلے کے بعد ٹیسٹ ڈرا ہوگیا
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NBQIXV
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NBQIXV
0 Response to "عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا دبئی ٹیسٹ بچانے میں کامیاب"
Post a Comment