-->
شہری کی ہلاکت کے بعد سرینگر میں مظاہرے اور تشدد

شہری کی ہلاکت کے بعد سرینگر میں مظاہرے اور تشدد

بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان الگ الگ جھڑپوں میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔ ادھر شہری کی تدفین کے بعد مظاہروں کا دائرہ سرینگر کے چند دوسرے علاقوں تک پھیل گیا

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zzg84B

Related Posts

0 Response to "شہری کی ہلاکت کے بعد سرینگر میں مظاہرے اور تشدد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3