
ہم بے خبری میں پلاسٹک کھا رہے ہیں
اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق، دنیا بھر کے سمندروں میں ہر سال 80 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک شامل ہو جا تا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے اندازوں کے مطابق، سن 2014 میں امریکیوں نے 330 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک، کوڑے کے طور پر پھینکا تھا۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yXi8lE
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yXi8lE
0 Response to "ہم بے خبری میں پلاسٹک کھا رہے ہیں"
Post a Comment