
بین الاقومی مبصرین اور بین الاقومی میڈیا کے لیے ضابطہ اخلاق جاری
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق، غیرملکی مبصرین ملکی قوانین کی پاسداری بغیر سیاسی اور معاشی وابستگی سے کریں گے۔ بین الاقوامی مبصرین پر ملک کی خودمختاری اور شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی کا خیال رکھنا لازم قرار دیا گیا ہے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IpvidX
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IpvidX
0 Response to "بین الاقومی مبصرین اور بین الاقومی میڈیا کے لیے ضابطہ اخلاق جاری"
Post a Comment