
آسیہ کا نام ’اِی سی ایل‘ میں شامل کرنے کی درخواست مسترد
توہین رسالت کی ملزمہ آسیہ بی بی سال 2009 سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہے۔ اُن کے خلاف جون 2009 میں توہین رسالت کے الزام میں درج مقدمے میں الزام لگایا گیا تھا کہ انھوں نے اپنے ہمراہ کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین کے ساتھ بحث کے دوران پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز کلمات کہے تھے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NyeFzj
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NyeFzj
0 Response to "آسیہ کا نام ’اِی سی ایل‘ میں شامل کرنے کی درخواست مسترد"
Post a Comment