
فیصل آباد: احمدی عبادت گاہ پر حملہ، 18 افراد زخمی
اطلاعات کے مطابق، معمولی نوعیت کے تنازعے کو ہوا دیکر مذہبی ایشو بنا کر احمدیہ عبادت گاہ پر حملہ کیا گیا۔ تھانے دار نے بتایا ہے کہ ’’اس وقت علاقے میں صورت حال قابو میں ہے۔ پولیس افسران موقع پر موجود ہیں اور دونوں گروہوں نے مسجدوں میں پر امن طریقے سے نماز جمعہ ادا کی‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PAeDZR
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PAeDZR
0 Response to "فیصل آباد: احمدی عبادت گاہ پر حملہ، 18 افراد زخمی"
Post a Comment