
افغانستان: خودکش حملے میں انتخابی امیدوار سمیت 9 افراد ہلاک
طالبان نے پیر کے روز کہا تھا کہ انہوں نے اپنے جنگجوؤں کو انتخابی عمل روکنے کا حکم دیا تھا اور انہیں ووٹروں کی حفاظت پر تعینات اہل کاروں، افغان سیکورٹی فورسز اور ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنوں پر مامور عملے کے ہزاروں افراد پر حملوں کا ٹاسک دیا گیا تھا۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ONbI2q
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ONbI2q
0 Response to "افغانستان: خودکش حملے میں انتخابی امیدوار سمیت 9 افراد ہلاک"
Post a Comment