-->
بابر اعوان مشیر کے عہدے سے مستعفی

بابر اعوان مشیر کے عہدے سے مستعفی

انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو ارسال کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ ’’کرسی سے چمٹے رہنے کے بجائے استعفیٰ دے کر کپتان کو ارسال کر دیا ہے، تاکہ عدالت میں ڈٹ کر اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں‘‘

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wKr4dU

Related Posts

0 Response to "بابر اعوان مشیر کے عہدے سے مستعفی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3