
افغانستان: انتخابی ریلی پر حملہ کم از کم 13 افراد ہلاک
صوبہ تخار میں اہلکاروں نے بتایا ہے کہ ہلاک شدگان زیادہ تر سولین تھے، جب کہ دو پولیس والے اور ایک افغان انٹیلی جنس ایجنسی (این ڈی ایس) کا فرد شامل تھا۔ بیس اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات میں 400 سے زائد خواتین امیدوار الیکشن لڑ رہی ہیں
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IWeoWa
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IWeoWa
0 Response to "افغانستان: انتخابی ریلی پر حملہ کم از کم 13 افراد ہلاک"
Post a Comment