-->
گرفتاری کی صورت میں نواز شریف کے بیانیے کو تقویت حاصل ہوگی: تجزیہ کار

گرفتاری کی صورت میں نواز شریف کے بیانیے کو تقویت حاصل ہوگی: تجزیہ کار

لیکن، تجزیہ کار کہتے ہیں کہ ’’اگر وہ خود لندن میں بیٹھے رہیں اور خیال کریں کہ لوگ انکی حمایت میں نکلیں تو یہ ممکن نہیں ہے‘‘۔ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کے فیصلے میں دونوں بڑی سیاسی جماعتوں یعنی مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی کے لئے فائدہ اٹھانے کے مواقع ہیں

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u1bI39

Related Posts

0 Response to "گرفتاری کی صورت میں نواز شریف کے بیانیے کو تقویت حاصل ہوگی: تجزیہ کار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3