-->
ولدیت میں ’بنت پاکستان‘ درج کیا جائے، عدالت میں بیٹی کی استدعا

ولدیت میں ’بنت پاکستان‘ درج کیا جائے، عدالت میں بیٹی کی استدعا

سپریم کورٹ میں والد کا نام اپنے نام سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی تطہیر فاطمہ کے والدین میں 16 سال قبل طلاق ہوگئی تھی، جس کے بعد 16 سال تک بچی کے والد نے کبھی اپنی بیٹی کو دوبارہ نہ دیکھا

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2x9sUoJ

0 Response to "ولدیت میں ’بنت پاکستان‘ درج کیا جائے، عدالت میں بیٹی کی استدعا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3