-->
لاهور کے شاہی قلعہ سے برطانوی دور کی توپیں دریافت

لاهور کے شاہی قلعہ سے برطانوی دور کی توپیں دریافت

عالمگیری دروازے سے شاہی قلعے میں داخل ہوتے ہوئے دائیں جانب کی یہ تاریخی عمارتیں سیاحوں کے لئے عرصہ دراز سے ممنوعہ علاقہ چلی آ رہی ہیں۔ خستہ حال مثمم دروازے کی مرمت، بارود خانے اور رائل کچن کے اردگرد جنگلی گھاس کی صفائی کے بعد ان جگہوں کو سیاحوں کے لئے کھولنے کا انتظام کیا جا رہا ہے۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NcKCSc

0 Response to "لاهور کے شاہی قلعہ سے برطانوی دور کی توپیں دریافت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3