
ملتان میٹرو بس پراجیکٹ کے چھ افسران کا 14 دن کا ریمانڈ منظور
چیرمین نیب نے ’ملتان میٹرو بس پراجیکٹ‘ کا از خود نوٹس لیا تھا اور ابتدائی تفتیش کے بعد اس کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی گئی، جس کے بعد میٹرو بس پراجیکٹ کی باقاعدہ انکوائری کا حکم دے دیا گیا
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xeOLLz
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xeOLLz
0 Response to "ملتان میٹرو بس پراجیکٹ کے چھ افسران کا 14 دن کا ریمانڈ منظور"
Post a Comment