-->
نواز شریف، مریم، صفدر کی سزائیں معطل؛ رہائی کا حکم

نواز شریف، مریم، صفدر کی سزائیں معطل؛ رہائی کا حکم

بینچ کے رکن جسٹس اطہر من اللہ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کی جانب سے سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت جاری رہے گی اور ان کے فیصلے تک سزائیں معطل کی جا رہی ہیں۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NoXN2z

Related Posts

0 Response to "نواز شریف، مریم، صفدر کی سزائیں معطل؛ رہائی کا حکم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3