
سری نگر: پولیس اہل کاروں کے اغوا شدہ رشتے داروں کی رہائی شروع
حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈر ریاض احمد نائیکو نے اس دوران سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کئے گئے پولیس کے نام ایک آڈیو پیغام میں کہا کہ اُن کے اُن تمام رشتے داروں کو رہا کردیا گیا ہے جنہیں اُن کی تنظیم سے وابستہ افراد نے اپنی تحويل میں لیا تھا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wxaVID
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wxaVID
0 Response to "سری نگر: پولیس اہل کاروں کے اغوا شدہ رشتے داروں کی رہائی شروع"
Post a Comment