
انڈونیشیا کے ایک صوبے میں عورتوں اور مردوں کے مشترکہ کھانے پر پابندی
تازہ ترین اسلامی قوانین کے تحت جزیرے سماٹرا کے ضلع بیرون میں اب عورتیں اور مرد کسی ریستوران یا کافی شاپ میں مشترکہ ٹیبل حاصل نہیں کر سکیں گے، تاوقتکہ ان کے درمیان شوہر بیوی یا کوئی اور قریبی رشتہ موجود نہ ہو۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oKXcte
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oKXcte
0 Response to "انڈونیشیا کے ایک صوبے میں عورتوں اور مردوں کے مشترکہ کھانے پر پابندی"
Post a Comment