daily news خبریں - وائس آف امریکہ تنازع حل ہوگیا، پاکستان کی ہوم سیریز امارات میں ہی کھیلی جائیں گی By amazon Thursday, June 28, 2018 Comment Edit دونوں بورڈ کے درمیان اب معاملات طے پا گئے ہیں اور پاکستان نے واضح کردیا ہے کہ وہ میچز کہیں اور منتقل نہیں کرے گا اور چوتھی پاکستان سپرلیگ بھی متحدہ امارات میں ہی منعقد ہوگی۔ from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yON0be Related Postsترکی: رجب طیب اردوان ملک کے بااختیار صدر بن گئےپاکستان میں پہلی بار مصنوعی انسانی دل لگانے کا کامیاب تجربہبرطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن مستعفی ہو گئےمیانمر: روہنگیا بحران کی رپورٹنگ کرنے پر دو صحافیوں کے خلاف مقدمہ
0 Response to "تنازع حل ہوگیا، پاکستان کی ہوم سیریز امارات میں ہی کھیلی جائیں گی"
Post a Comment