
پومپیو کی مودی سے ملاقات، اسٹریٹجک پارٹنرشپ سمیت مختلف امور پر گفتگو
تحریری بیان میں محکمہٴ خارجہ کی ترجمان نے بتایا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم مودی سے اُن مشترکہ کوششوں کے بارے میں گفتگو کی جن کا مقصد علاقے کو امن، استحکام اور فروغ پاتی خوشحالی کا گہوارہ بنانے کے لیے ’بھارت پیسیفک‘ خطے کو محفوظ بنانا ہے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NTrntt
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NTrntt
0 Response to "پومپیو کی مودی سے ملاقات، اسٹریٹجک پارٹنرشپ سمیت مختلف امور پر گفتگو"
Post a Comment