-->
عاطف میاں مستعفی، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف حکومت پر تنقید

عاطف میاں مستعفی، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف حکومت پر تنقید

جمائمہ گولڈ سمتھ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ یہ ناقابل دفاع اور مایوس کن فیصلہ ہے کہ نئے پاکستان کی حکومت نے عاطف میاں کو صرف اس لئے پیچھے ہٹنے کے لئے کہہ دیا کہ وہ احمدی عقیدہ رکھتے ہیں۔ جمائمہ نے لکھا کہ پاکستان کے بانی نے ایک احمدی کو اپنا وزیر خارجہ مقرر کیا تھا

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oMccr4

Related Posts

0 Response to "عاطف میاں مستعفی، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف حکومت پر تنقید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3