
عید سے پہلے پشتون تحفظ تحریک کے تمام قیدی چھوڑنے پر جرگے کا اتفاق
دونوں فریقین پشتون تحفظ تحریک کے شمالی وزیرستان کے قصبے زرمک میں عید الفطر کے تیسرے دن منعقد کیے جانے والے جلسے کو منسوخ کرنے پر متفق ہو گئے ہیں اور آئندہ دو دنوں کے اندر پی ٹی ایم کے تمام گرفتار کارکنوں کے رہائی کے لئے جرگے کے درخواست پر حکومتی ادارے سے اقدامات کریں گے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JOWIhS
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JOWIhS
0 Response to "عید سے پہلے پشتون تحفظ تحریک کے تمام قیدی چھوڑنے پر جرگے کا اتفاق"
Post a Comment