
صدر ٹرمپ کا فلائٹ 93 کے ہیروز کو خراج عقیدت
گیارہ ستمبر 2001 کو القاعدہ کے دہشت گردوں نے چار طیارے ہائی جیک کیے۔ جن میں سے دو نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں عمارتوں سے اور ایک کو پنٹاگان سے ٹکرا دیا جب کہ چوتھا طیارہ جس کا ہدف کیپیٹل ہل تھا، مسافروں اور دہشت گردوں کے درمیان لڑائی سے پنسلوانیا کے ایک قصبے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2x4fBpI
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2x4fBpI
0 Response to "صدر ٹرمپ کا فلائٹ 93 کے ہیروز کو خراج عقیدت"
Post a Comment