صحافی مطیع اللہ جان نے، جنہیں اب سے چند دن قبل ’وقت نیوز‘ سے ہی ملازمت سے فارغ کیا گیا تھا، اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی کہ ان کے سابق ادارے سے 185 افراد کو فارغ کیا جا چکا ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jf6EyD
0 Response to "پاکستان میں صحافیوں پر کڑا وقت، برطرفیاں اور تنخواہوں میں کٹوتیاں"
0 Response to "پاکستان میں صحافیوں پر کڑا وقت، برطرفیاں اور تنخواہوں میں کٹوتیاں"
Post a Comment