-->
کراچی میں روزانہ 6 ہزار ٹن کچرے کا اضافہ ہو رہا ہے

کراچی میں روزانہ 6 ہزار ٹن کچرے کا اضافہ ہو رہا ہے

کراچی میں صفائی ستھرائی کا مسئلہ دن بدن شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شہر میں روزانہ 12 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جب کہ صرف نصف کو ٹھکانے لگانے کا انتظام موجود ہھے۔ اس طرح کراچی میں روزانہ 6 ہزار ٹن کچرے کا اضافہ ہو رہا ہے۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MLlthw

Related Posts

0 Response to "کراچی میں روزانہ 6 ہزار ٹن کچرے کا اضافہ ہو رہا ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3