
سوشل میڈیا پر الزامات، سیاست دانوں کی ایف آئی اے سے شکایت
ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے اپنے اپنے میٹیا سیل ہیں، کچھ جماعتوں کے میڈیا سیل بیرون ملک بھی آپریٹ ہوتے ہیں۔ ایک پارٹی کی طرف سے مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے تو دوسری پارٹی اس سے بھی قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے کی کوشش کرتی ہے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ley4ZO
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ley4ZO
0 Response to "سوشل میڈیا پر الزامات، سیاست دانوں کی ایف آئی اے سے شکایت"
Post a Comment