-->
ایشیا کپ، بنگلادیش کا پاکستان کو 240 رنز کا ہدف

ایشیا کپ، بنگلادیش کا پاکستان کو 240 رنز کا ہدف

مشفق الرحیم اور محمد متھن نے مشکل صورتحال میں رنز بنانے کی ذمہ داری سنبھالی اور ابتدا میں محتاط بیٹنگ کے بعد آزادانہ اسٹروک کھیلےجبکہ جنید اور شاہین شاہ کے بعد آنے والے بولرز بھی حریف بیٹسمینوں پر دباؤ برقرار نہ رکھ سکے۔ آج کے میچ کی فاتح ٹیم 28 ستمبر کو فائنل میں بھارت کے مدمقابل ہو گی

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zw8Tu1

Related Posts

0 Response to "ایشیا کپ، بنگلادیش کا پاکستان کو 240 رنز کا ہدف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3