
عیدالاضحٰی کی آمد کے ساتھ ہی کانگو وائرس کا خدشہ بڑھ گیا
چچڑی کے کاٹنے کی صورت میں مرض کی علامات زیادہ سے زیادہ نو دن میں ظاہر ہوجاتی ہیں۔ ان ابتدائی علامات میں فوری تیز بخار، چکر آنا، سر، کمر یا جسم کے دیگر حصوں میں درد ہونا اور خون بہنا شامل ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MqrEmI
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MqrEmI
0 Response to "عیدالاضحٰی کی آمد کے ساتھ ہی کانگو وائرس کا خدشہ بڑھ گیا"
Post a Comment