
ہیلی کاپٹر اسکینڈل، عمران خان نیب پشاور کے دفتر میں پیش
منگل کو عمران خان نے نیب پشاور کے دفتر میں تقریباً آدھے گھنٹے تک متعلقہ حکام کے سوالات کے جواب دیے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے 2 فروری کو سرکاری ہیلی کاپٹروں کے مبینہ غیر قانونی استعمال کا نوٹس لیا تھا
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OjkQb9
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OjkQb9
0 Response to "ہیلی کاپٹر اسکینڈل، عمران خان نیب پشاور کے دفتر میں پیش"
Post a Comment