ترجمان کے مطابق، بات چیت میں ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ’’پاکستان اور ایران محض ہمسایے ہی نہیں، مذہبی اور ثقافتی بندھن سے جڑے ہیں، پاک ایران تعلقات میں مزید پختگی اور اضافے کے خواہاں ہیں۔‘‘
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KCWx5R
0 Response to "ایرانی صدر کی عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو"
Post a Comment