-->
محمود خان خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نامزد

محمود خان خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نامزد

محمود خان پچھلی صوبائی حکومت میں وزیر کھیل اور ثقافت کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ وہ جولائی 2018ء کے عام انتخابات میں دوسری بار صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ASwRlV

0 Response to "محمود خان خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نامزد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3