
پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی لگنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے
پی ٹی اے کے انٹرنیٹ پالیسی اور ویب کے لیے ڈائریکٹر جنرل نثار احمد نے کمیٹی کو بتایا کہ پچھلے ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے تحت ٹوئٹر انتظامیہ کو فائنل نوٹس دیا گیا ہے کہ وہ یا تو حکومت کے ساتھ تعاون کرے یا پھر ملک میں اپنی بندش کے لیے تیار رہے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OE93EC
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OE93EC
0 Response to "پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی لگنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے"
Post a Comment