
حسن علی سال کے بہترین بالر اور بابر اعظم بہترین بیٹسمین قرار
تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا، جبکہ مختلف کھلاڑیوں کے زیر استعمال رہنے والے بیٹس، گلوز، ٹاس کے سکوں اور دیگر سامان کو یادگاری اشیاء کے طور پر نیلام کیا گیا
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2APqnEu
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2APqnEu
0 Response to "حسن علی سال کے بہترین بالر اور بابر اعظم بہترین بیٹسمین قرار"
Post a Comment