-->
پی ٹی وی اور پی بی سی میں ’’سیاسی سنسر شپ‘‘ کا خاتمہ

پی ٹی وی اور پی بی سی میں ’’سیاسی سنسر شپ‘‘ کا خاتمہ

فیصلے کے حوالے سے، سماجی رابطے کی سائیٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’’عمران خان کے ویژن کے مطابق، پاکستان ٹیلی ویژن پر سیاسی سنسر شپ ختم کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے، پی ٹی وی کو مکمل ادارتی آزادی دی گئی ہے‘‘

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2o21cFm

Related Posts

0 Response to "پی ٹی وی اور پی بی سی میں ’’سیاسی سنسر شپ‘‘ کا خاتمہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3