-->
پی ٹی آئی انضباطی کمیٹی کی اپنے رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف کارروائی

پی ٹی آئی انضباطی کمیٹی کی اپنے رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف کارروائی

کمیٹی نے شہری کے ساتھ رویے کو ''ناقابل برداشت اور شرمناک'' کہا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ نے اپنی غلطی تسلیم کی ہے۔ ڈسپلنری کمیٹی نے انہیں پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2o9skSX

Related Posts

0 Response to "پی ٹی آئی انضباطی کمیٹی کی اپنے رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف کارروائی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3