-->
مجھے اور میرے خاندان کی جان کو خطرہ ہے: جسٹس صدیقی

مجھے اور میرے خاندان کی جان کو خطرہ ہے: جسٹس صدیقی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے نام خط میں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ’’31 جولائی کو جاری شوکاز نوٹس کے باعث دورے پرجانا ممکن نہیں۔ مجھے اور میری فیملی کو جان کے خطرات ہیں۔ خطرات اور دباوٴ کی کیفیت میں فیملی کو چھوڑ کر برطانیہ نہیں جا سکتا‘‘

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MgpTZo

Related Posts

0 Response to "مجھے اور میرے خاندان کی جان کو خطرہ ہے: جسٹس صدیقی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3