
رشیدہ طلیب امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن بننے کے قریب
مشی گن سے سابقہ ریاستی نمائندہ رشیدہ طلیب ڈیموریٹک پارٹی کی طرف سے ایوان نمائندگان کی اُمیدوار تھیں اور اس حلقے سے رپبلکن پارٹی نے کوئی اُمیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔ یوں اگرچہ ایوان نمائندگان کے انتخابات نومبر میں ہونے والے ہیں، رشیدہ پہلے ہی یہ انتخاب تقریباً جیت چکی ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OU78wz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OU78wz
0 Response to "رشیدہ طلیب امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن بننے کے قریب"
Post a Comment