
امیر محمد جوگیزئی بلوچستان کے گورنر مقرر
اس عہدے کے لیے مختلف نام زیر غور تھے۔ لیکن، بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ نامزد گورنر بلوچستان ابم بی بی ایس کی ڈگری رکھتے ہیں وہ 'ہیلپ بلوچستان' ادارے کے سربراہ اور منتظم رہ چکے ہیں
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P6zT8n
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P6zT8n
0 Response to "امیر محمد جوگیزئی بلوچستان کے گورنر مقرر"
Post a Comment