
مستونگ میں 'سی ٹی ڈی' کے قافلے پر حملہ، تین اہلکار زخمی
دھماکے کے بعد پولیس، ایف سی اور دیگر اداروں کے اہلکاران موقع پر پہنچ گئے اور شواہد جمع کئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔ دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم یا گروپ کی طرف سے تاحال قبول نہیں کی گئی۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MPmFja
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MPmFja
0 Response to "مستونگ میں 'سی ٹی ڈی' کے قافلے پر حملہ، تین اہلکار زخمی"
Post a Comment