
پادری کو رہا نہ کرنے کی صورت میں ترکی کو مزید امریکی پابندیوں کی دھمکی
ترک صدر اردوان امریکہ پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ اس نے ترکی کے المونیم اور اسٹیل پر محصولات میں دو گنا اضافہ کے ترکی کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔ جب کہ دوسری جانب جمعرات کے روز صدر ٹرمپ نے کہا کہ ترکی نے خود کو ایک اچھا دوست ثابت نہیں کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OGgafN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OGgafN
0 Response to "پادری کو رہا نہ کرنے کی صورت میں ترکی کو مزید امریکی پابندیوں کی دھمکی"
Post a Comment