-->
سینیٹ میں ٹرائل: ٹرمپ کی ٹیم اور ڈیموکریٹس کے دلائل

سینیٹ میں ٹرائل: ٹرمپ کی ٹیم اور ڈیموکریٹس کے دلائل

امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی جاری ہے۔ سابق صدر پر الزام ہے کہ انہوں نے کانگریس کی عمارت پر چھ جنوری کو ہونے والے حملے کے لیے اپنے حامیوں کو اکسایا تھا۔ سینیٹ میں جاری مواخذے کے ٹرائل میں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہو گا؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rFZbxr

Related Posts

0 Response to "سینیٹ میں ٹرائل: ٹرمپ کی ٹیم اور ڈیموکریٹس کے دلائل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3