
افغان جنگ کی ذمہ داری پرائیویٹ کمپنی کو سوپنے کا منصوبہ زیر غور
ایرک پر نس امریکی بحری فوج کے ایک سابق عہدے دار ہیں۔ انہوں نے بلیک واٹر کے نام سے ایک سیکیورٹی کمپنی قائم کی تھی جسے عراق میں سیکیورٹی کا کنٹریکٹ ملا تھا۔ تاہم بعد ازاں پرنس نے بلیک واٹر کمپنی بیچ کر ایک نئی سیکیورٹی کمپنی قائم کر لی۔اور اب وہ اس کے لیے افغانستان کا کنٹریکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vWJiIQ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vWJiIQ
0 Response to "افغان جنگ کی ذمہ داری پرائیویٹ کمپنی کو سوپنے کا منصوبہ زیر غور"
Post a Comment