daily news خبریں - وائس آف امریکہ ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے پر سوشل میڈیا میں تنازع By amazon Wednesday, August 29, 2018 Comment Edit پاک پتن پولیس کے ترجمان سجاد علی أنور کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم نے 23 اگست کی رات کو مانیکا کی کار اس وقت ایک ناکے پر روکنے کی کوشش کی جب وہ پیر غنی کی طرف جا رہے تھے۔ جس کے بعد یہ تنازع شروع ہوا۔ from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PG48UW Related Postsچینی قرضوں کی واپسی مستقبل قریب میں نہیں ہو گی، پاکستانٹی وی والو، ڈیم کے لیے چندہ مانگویمن: فضائی حملے میں بچوں سمیت کم از کم 43 ہلاکایرانی تیل پر امریکی پابندیوں کے ممکنہ اثرات
0 Response to "ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے پر سوشل میڈیا میں تنازع"
Post a Comment