
ٹی وی والو، ڈیم کے لیے چندہ مانگو
پاکستان کے چیف جسٹس دیامیربھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لیے فکرمند ہیں۔ ان کے حکم پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دس جولائی کو ڈیموں کے لیے چندہ اکاؤنٹ کھولا جس میں آٹھ اگست تک 72 کروڑ 48 لاکھ روپے جمع کروائے جا چکے تھے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OlENya
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OlENya
0 Response to "ٹی وی والو، ڈیم کے لیے چندہ مانگو"
Post a Comment