
ریاست پنسلوانیا نے پادریوں کی بچوں سے جنسی زیادتی کی رپورٹ جاری کر دی
پنسلوانیا کے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ یہ کیتھولک پادریوں کی جنسی زیادتیوں سے متعلق امریکی تاریخ کی سب سے جامع رپورٹ ہے۔ یہ وہ واقعات ہیں جو تقریباً دو عشرے قبل بوسٹن میں منظر عام پر آئے تھے اور جس نے رومن کیتھولک چرچ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MuG7S3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MuG7S3
0 Response to "ریاست پنسلوانیا نے پادریوں کی بچوں سے جنسی زیادتی کی رپورٹ جاری کر دی"
Post a Comment