
صوبہٴ بغلان: شورش پسندوں کا حملہ، 40 افغان فوجی ہلاک
صوبہٴ بغلان میں، جہاں یہ حملہ ہوا، ایک سکیورٹی اہل کار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ’افغان نیشنل آرمی‘ کے 31 فوجی اور نو پولیس والے شامل ہیں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ozxbbk
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ozxbbk
0 Response to "صوبہٴ بغلان: شورش پسندوں کا حملہ، 40 افغان فوجی ہلاک"
Post a Comment