
ریاستِ مشی گن کے پہلے مسلمان گورنر بننے کے خواہشمند عرب نژاد امریکی
مشی گن میں عرب نژاد امریکی برادری بڑی تعداد میں آباد ہے۔ اگر السید اپنی صلاحیت منوانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ بات ایک خوش آئند سیاسی تبدیلی کے مترادف ہوگی۔ وہ اُن 13 مسلمان امیدواروں میں سے ایک ہیں جو اس بار مشیگن سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uEiuMC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uEiuMC
0 Response to "ریاستِ مشی گن کے پہلے مسلمان گورنر بننے کے خواہشمند عرب نژاد امریکی"
Post a Comment